روایتی لڑکیوں کے تہوار کے لیے تین سو سرونگ تیار کیے گئے تھے۔ یہ تقریب جاپان میں ہر سال 3 مارچ کو منعقد ہوتی ہے۔ والدین، بچوں اور دیگر مہمانوں نے لذیذ اشیاء کا لطف اٹھایا۔
#TOP NEWS #Urdu #IL
Read more at NHK WORLD