مرکزی حکومت نے مرکز میں کلیدی عہدوں پر پچیس نجی شعبے کے ماہرین کو متعارف کرایا ہے۔ کابینہ کی تقرری کمیٹی نے حکومت کے مختلف محکموں میں تین جوائنٹ سیکرٹریز اور 22 ڈائریکٹرز اور ڈپٹی سیکرٹریز کی تقرری کو منظوری دے دی ہے۔
#TOP NEWS #Urdu #IN
Read more at The Times of India