میلبورن میں آسیان سربراہ اجلا

میلبورن میں آسیان سربراہ اجلا

SBS News

آسٹریلیا آسیان سربراہ اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے، جس سے وزیر اعظم انتھونی البانیز کو خطے میں قیادت کرنے کا موقع مل رہا ہے۔ ایسوسی ایشن آف ساؤتھ ایسٹ ایشین نیشنز 1967 میں تشکیل دی گئی تھی۔ آسٹریلیا اس ایسوسی ایشن کا حصہ نہیں ہے، لیکن اس گروپ کے ساتھ اس کا دیرینہ تعلق ہے۔

#TOP NEWS #Urdu #AU
Read more at SBS News