روسی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ کروکس میں دہشت گرد حملے کے بعد کم از کم 107 افراد اسپتالوں میں موجود ہیں۔ روس کی فیڈرل سیکیورٹی سروس (ایف ایس بی) کے سربراہ نے 11 افراد کی حراست کے بارے میں روسی صدر ولادیمیر پوتن کو اطلاع دی۔
#TOP NEWS #Urdu #HK
Read more at CGTN