کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڈو نیاے یاترا آج ممبئی میں اپنے اہم اتحادیوں کی موجودگی میں اختتام پذیر ہوئی۔ ایم کے اسٹالن، سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو اور آر جے ڈی کے رہنما تیجسوی یداسو شیواجی پارک میں ہونے والی تقریب میں شرکت کریں گے جو یاترا کے اختتام کی علامت ہے۔
#TOP NEWS #Urdu #HK
Read more at NDTV