جاپان میں روس کے نئے سفیر جاپان پہنچ گئ

جاپان میں روس کے نئے سفیر جاپان پہنچ گئ

NHK WORLD

جاپان میں روسی سفارت خانے کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ نیکولائی نوزدریو نے اتوار کو ٹوکیو کے ہنیڈا ہوائی اڈے پر اڑان بھری۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے انہیں جنوری میں جاپان میں نیا سفیر مقرر کیا تھا۔ جاپان کی جانب سے روس پر پابندیاں عائد کرنے کے بعد سے دو طرفہ تعلقات کشیدہ ہو گئے ہیں۔

#TOP NEWS #Urdu #NZ
Read more at NHK WORLD