جنوبی یوکرین کے شہر اوڈیسا میں روسی حملوں میں ہلاک ہونے والے سات افراد میں ایک 4 ماہ کا بچہ اور ایک 3 سالہ بچہ بھی شامل ہیں۔ دیگر آٹھ زخمی ہوئے۔ یوکرین کی فوج نے کہا کہ روس نے جمعہ اور ہفتہ کے درمیان مشرقی اور جنوبی یوکرین پر میزائلوں اور ڈرونوں سے حملہ کیا۔
#TOP NEWS #Urdu #ET
Read more at NHK WORLD