انٹرنیشنل ویمن آف کریج ایوارڈ: گونوئی رین

انٹرنیشنل ویمن آف کریج ایوارڈ: گونوئی رین

NHK WORLD

حکام نے یہ ایوارڈ حاصل کرنے کے لیے 12 خواتین کا اعلان کیا، جن میں جاپان کی گراؤنڈ سیلف ڈیفنس فورس کی سابق رکن گونوئی رینا بھی شامل ہیں۔ گونوئی اپنے یونٹ میں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے اور بدسلوکی کا شکار ہونے کے بعد اپنے ہی نام سے عوامی سطح پر چلی گئیں۔

#TOP NEWS #Urdu #AU
Read more at NHK WORLD