مارٹا مردوں اور خواتین کے فٹ بال میں برازیل کے آل ٹائم ریکارڈ گول اسکورر ہیں۔ 38 سالہ اسٹرائیکر اس موسم گرما میں پیرس میں ہونے والے اولمپک کھیلوں میں چھٹی بار شرکت کر سکتی ہیں۔
#SPORTS #Urdu #KE
Read more at BBC.com