ڈچس آف سسیکس خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک پینل میں کلیدی اسپیکر تھیں۔ میگھن نے پینل کو بتایا کہ سوشل میڈیا پر انہیں ملنے والی 'غنڈہ گردی اور بدسلوکی' کی اکثریت ان کے بچوں آرچی اور للیبیٹ کے ساتھ حمل کے دوران ہوئی۔
#ENTERTAINMENT #Urdu #ZW
Read more at BBC.com